کوئن بوٹینکا
(Queen Botanica)
کی فخریہ پیش کش
مورینگا ہربل ہیئر آئل۔
بالوں کے لئے بہترین ہربل اور نیچرل آئل
بالوں کی اچھی صحت اور گروتھ کے لئے۔
بالوں کو گرنے سے روکتا ہے اور موجود بالوں کو مضبوط بناتا ہے۔
بالوں کے لئے مکمل اور سُپر فوڈ کا کام کرتا ہے۔
کیمیکل سے پاک، خالص ہربل اور نیچرل آئل.
بالوں کا روکھا پن دور کرتا ہے۔
سر کے بالوں کو شاندار بنا کر شخصیت نکھارتا ہے۔
تجربے سے ثابت ہوا کہ آئل کے مساج سے جہاں بالوں کو نئی جان ملی وہاں ایک نیند نہ آنے کی بیماری (insomnia) میں کچھ مریضوں کو نیند کے لحاظ سے بہت فائدہ ہوا اور سر پر مساج کے بعد بھرپور نیند آئی۔
آدھے سر کا درد (میگرین) کے لئے بہترین۔
ہر عمر کے مرد و خواتین جو اپنے بال گرنے اور بالوں کی دوسری وجوہات سے پریشان ہیں وہ وہ ضرور استعمال کریں۔
Queen Botanica
ایک بار کی مقدار
دو ٹیبل سپون آئل یا اپنا بالوں کے مطابق تھوڑا زیادہ بھی لے سکتے ہیں۔
ہلکے ہاتھ سے بالوں کی جڑوں میں مساج اور ہلکا سا بالوں پر بھی لگا لیں۔
دوگھنٹے لگا رہنے دیں اس کے بعد کسی بے بی شیمپو سے دھو لیں۔
رات کو لگا کر نہیں سونا۔
ہفتے میں دو دفعہ استعمال کریں۔
Facebook Page!
Reviews
There are no reviews yet.